پولیس کے مطابق صوبائی وزیر اپنے سسر کے ہمراہ گاڑی سے اتر کر اپنے گھر میں داخل ہورہے تھے کہ وہاں گھات لگائے موٹر سائیکل سوار نقاب پوش ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ، جبکہ واقعے میں ان کے سسر شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ واقعے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہو گئی ۔مقتول صوبائی وزیر کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا ۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 170327
بلوچستان کے وزیرتعلیم شفیق احمدخان کو ان کے گھر کے سامنے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔